اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز نے اپنے دروازے دوبارہ کھول دیے ہیں۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، تمام یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز مکمل طور پر بحال ہو چکے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق، ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز فعال ہو چکے ہیں اور معیاری اشیائے خور و نوش کو رعایتی نرخوں پر فراہم کر رہے ہیں۔