MY HOME PAKISTAN
Home

وادی نیلم میں 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں

By

Sep 7, 2024

آٹھ مقام (ڈیلی پاکستان آن لائن) وادی نیلم میں 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ چار رکنی ریسکیو ٹیم نے سروالی بیس کیمپ ون سے تینوں لاشیں ریکور کر کے ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔ یہ کوہ پیماؤں سروالی پیک کو 2015 میں سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے، مگر 31 اگست 2015 کو ان کا بیس کیمپ سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

گذشتہ ماہ، نو سال بعد ان لاشوں کا سراغ لگا لیا گیا۔ لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی شناخت عمران جنیدی، عثمان خالد، اور خرم شہزاد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Privious Article

Compare