MY HOME PAKISTAN
Home

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی کا انتقال

By

Sep 12, 2024

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

شگفتہ اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کی تصویر کے ساتھ یہ افسوسناک خبر شیئر کی، اور بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

Privious Article

Compare