MY HOME PAKISTAN
Home

28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

By

Aug 24, 2024

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، وفاقی حکومت نے اس اجلاس کے لیے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو آگاہ کر دیا ہے اور ان سے حاضری یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، قومی اسمبلی کا نواں اجلاس 26 اگست کو بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Privious Article

Compare