MY HOME PAKISTAN
Home

مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن انتقال کر گئے

By

Sep 20, 2024

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی، گلوکار ٹیٹو جیکسن، 70 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

ٹیٹو جیکسن کی موت کی تصدیق ان کے بھتیجے سگی جیکسن نے کی۔ ٹیٹو کے بیٹوں تاج، ٹیریل، اور ٹی جے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس خبر پر حیران، غمگین، اور دل شکستہ ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ “ہمارے والد ایک غیر معمولی شخص تھے جو ہر ایک کا خیال رکھتے تھے۔”

Privious Article

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x

Compare