انڈونیشیا میں لکڑی کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نادر نسخہ تیار کیا گیا ہے۔ اس قرآن پاک کے نسخے کو مقامی ہال میں نمائش کے لیے رکھا گیا،
شوف وتی اللہ محزیب نے بتایا کہ قرآن شریف کو پانچ عشاریہ اٹھ فٹ اونچائی میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ خاص نسخہ نوسال میں مکمل ہوا ہے،
جسے انہوں نے لکڑی کو تراش کر لکھا ہے اور عربی حروفِ تہجی کو سنہرے رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے۔ اس خوبصورت قرآن پاک کا ہر پارہ 5.8 فٹ لمبا اور 4.6 فٹ چوڑا ہے۔