MY HOME PAKISTAN
Home

لاہور میں بادل غائب، سورج نے شدت اختیار کر لی

By

Sep 11, 2024

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں بادلوں کے غائب ہونے کے بعد سورج نے شدت اختیار کر لی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا، اور درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج لاہور میں بارش ہونے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

Privious Article

Compare