MY HOME PAKISTAN
Home

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد

By

Aug 29, 2024

کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے ایک مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد ہوئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ایف آئی اے امیگریشن نے مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم وزٹ ویزے پر ملائیشیا جا رہا تھا، لیکن ایف آئی اے کے مطابق، ملزم نے ایجنٹ کی ملی بھگت سے ملائیشیا سے یوکے جانے کی کوشش کی تھی۔

ملزم کو مزید کارروائی کے لیے کے اے ایچ ٹی سی کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

Privious Article

Compare