MY HOME PAKISTAN
Home

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طیفی بٹ کا بہنوئی قتل، اہلیہ زخمی

By

Sep 2, 2024

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طیفی بٹ کا بہنوئی قتل ہوگیا، جبکہ اس کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق، کینال روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں موجود طیفی بٹ کے بہنوئی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کی اہلیہ زخمی ہو گئیں۔ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Privious Article

Compare