MY HOME PAKISTAN
Home

اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پردرود بھیجا

By

Jul 4, 2024

بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر و کانگریسی رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور اس کے انتہا پسند ہندو وزراء کی موجودگی میں اسلام کی امن پسندی اور تشدد سے نفرت کاذکر کرتے ہوئے قرآنی تعلیمات کا حوالہ دیا اور حضور نبی اکرمﷺ کا اسم مبارک لیتے ہوئے آپؐ پر درود بھیجا.راہول گاندھی نے پر پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد اور خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت ڈرو۔

اس منظر کو دیکھتے مودی اور اس کےرفقا دم بخودہو کر رہ گئے ،راہول گاندھی نے دو گھنٹے کی تقریر میں کہا کہ بی جے پی رہنما نفرت، خوف اور تشدد پھیلا رہے ہیں، بی جے پی کے لیڈر ہندو ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر ساتھ ہی نفرت پھیلاتے ہیں

Privious Article

Compare